نیشنل پارٹی کے 8ارکان اسمبلی نے بیک وقت ووٹ ڈالے

نیشنل پارٹی کے 8ارکان اسمبلی نے بیک وقت ووٹ ڈالے

کوئٹہ (این این آئی ) نیشنل پارٹی کے 8ارکان اسمبلی نے بیک وقت ووٹ ڈالے ۔تفصیلات کے مطابق ہفتے کو سینیٹ انتخابات کے موقع پر نیشنل پارٹی کے 8ارکان اسمبلی پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی قیادت میں ووٹ ڈالنے بلوچستان اسمبلی آئے اور انہوں نے ایک ساتھ پولنگ اسٹیشن میں اپنے ووٹ ڈالے جبکہ نیشنل پارٹی کے 3منحرف اراکین میر مجیب الرحمان محمد حسنی ،فتح محمد بلیدی ،میر خالد لانگو نے الگ الگ ووٹ ڈالے ۔

مزید : کراچی صفحہ اول