اٹک،غیرقانونی اسلحہ رکھنے پر تین افرادکیخلاف مقدمہ درج

اٹک،غیرقانونی اسلحہ رکھنے پر تین افرادکیخلاف مقدمہ درج

اٹک(نمائندہ پاکستان )غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر 3افراد کے خلاف 3تھانوں میں مقدمات درج ،تفصیلات کے مطابق پہلی کاروائی میں تھانہ انجراء پولیس تحصیل جنڈ نے محمد سعید ولد کراء خان ساکن داخلی لکڑ مار سے ایک عدد رائفل،2عدد پسٹل،دوسری کاروائی تھانہ سٹی حسن ابدال پولیس نے عامر سجاد ولد محمد اسماعیل سے30بور پسٹل جبکہ تیسری کاروائی میں تھانہ جنڈ پولیس نے محمد صابر ولد محمد عاطف ساکن افغانستان سے 30بور پسٹل برآمد کر کے تینوں ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے خلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے ہیں ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر