اٹک،غیرقانونی رہائش پذیرافغان باشندے کیخلاف مقدمہ درج

اٹک،غیرقانونی رہائش پذیرافغان باشندے کیخلاف مقدمہ درج

اٹک(نمائندہ پاکستان)پاکستان میں غیر قانونی رہائش پذیر افغانی کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ،تفصیلات کے مطابق تھانہ جنڈ پولیس نے دوران تفتیش محمد صابر ولد محمد عاطف ساکن افغانستان سے پوچھ گوچھ کی تو وہ افغانی نکلا اور پاکستان میں رہائش کا کوئی ثبوت نہ دے سکا ،جس پر تھانہ جنڈ پولیس نے افغانی کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا ہے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر