آئی جی سندھ نے شکار پور میں قبائلی تصادم کا نوٹس لے لیا

آئی جی سندھ نے شکار پور میں قبائلی تصادم کا نوٹس لے لیا

کراچی (کرائم رپورٹر)آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے شکارپور میں دوقبائل کے درمیان مبینہ جھگڑے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی شکارپور سے تفصیلی انکوائری رپورٹ فی افور طلب کرلی ہے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر