کراچی :ملیر کالا بورڈ کے قریب عوامی ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی

کراچی :ملیر کالا بورڈ کے قریب عوامی ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی
کراچی :ملیر کالا بورڈ کے قریب عوامی ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملیرکالا بورڈ کے قریب عوامی ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مسافروں سے بھری عوامی ایکسپریس منزل کی طرف جا رہی تھی کہ کالا بورڈ کے قریب ریلوے ٹریک کا ڈیڑھ فٹ حصہ اکھڑا ہوا تھا جس پر ڈرائیور نے بروقت بریک لگالی اور ٹرین کو متاثرہ ٹریک کے قریب ہی روک لیا جس سے ٹرین بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی ۔
ریلوے کا عملہ تاحال ٹریک کی مرمت کیلئے نہ پہنچ سکا۔