چکوال:موٹروے پر کار حادثے کا شکار، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

چکوال:موٹروے پر کار حادثے کا شکار، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق
چکوال:موٹروے پر کار حادثے کا شکار، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چکوال(ڈیلی پاکستان آن لائن)چکوال میں بالکسر انٹرچینج کے قریب کار الٹنے سے 4 مسافر جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں، جاں بحق اور زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق حادثہ گاڑی کے ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا ،جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ، جاں بحق اور زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔