جہانگیر ترین کا انوارالحق کاکڑسے ٹیلی فونک رابطہ، بلوچستان سے منتخب سینیٹرز کومبارکباد دی

جہانگیر ترین کا انوارالحق کاکڑسے ٹیلی فونک رابطہ، بلوچستان سے منتخب سینیٹرز ...
جہانگیر ترین کا انوارالحق کاکڑسے ٹیلی فونک رابطہ، بلوچستان سے منتخب سینیٹرز کومبارکباد دی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے انوارالحق کاکڑ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اوربلوچستان سے منتخب ہونے والے آزادسینیٹرز کوکامیابی پر مبارکباد دی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین نے انوارالحق کاکڑ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے اوربلوچستان سے منتخب آزاد سینیٹرز کو مبارکباد دی۔

تحریک انصاف کا وفد جلد آزاد سینیٹرز سے ملاقات کرے گا،جس کیلئے وقت اور مقام کا تعین کیا جا رہا ہے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد