نوجوان نے لاہور کی رہائشی لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

نوجوان نے لاہور کی رہائشی لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
نوجوان نے لاہور کی رہائشی لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

  

اوکاڑہ (ویب ڈیسک)لاہور کی لڑکی کو نوجوان نے بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔

لاہور کی رہائشی (س) بی بی رضوی چوک دیپالپور میں بس سے اتری، ملزم نصیر اسے موٹرسائیکل پر بٹھا کر نامعلوم مکان پر لے گیاجہاں لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید : علاقائی /پنجاب /اوکاڑہ