چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کے ساتھ ’’تزویراتی پارٹنرشپ‘‘ لائق ستائش ہے: مصری صدر

چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کے ساتھ ’’تزویراتی پارٹنرشپ‘‘ لائق ستائش ہے: ...
چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کے ساتھ ’’تزویراتی پارٹنرشپ‘‘ لائق ستائش ہے: مصری صدر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قاہرہ (آئی این پی)مصر کے صدر عبدالفتح السسی نے ان کی حکومت اور چین کی سب سے بڑی کارپوریشن ہواوے کے درمیان تزویراتی پارٹنر شپ کو سراہا ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق عبدالفتح السسی نے قاہرہ میں باری کے اعتبار سے ہواوے کے چیف ایگزیکٹو افسر گوؤ پنگ اور ہواوے مصر کے سی ای او ٹیرے لایو کے ساتھ ملاقات کی ۔مصر کے صدارتی ترجمان باسم رزی نے ایک اعلامی میں بتایا کہ ’’صدر سسی ‘‘آنے والے دور میں مصر میں ہواوے کی سرگرمیوں کے حجم میں اضافے اور ہواوے کے ساتھ تعاون کے فروغ کی امید کا اظہار کیا۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں