چین امریکہ کے ساتھ تجارتی جنگ چاہتا ہے نہ ہی اپنے مفادات کو نقصان پہنچنے دے گا: ترجمان این پی سی 

چین امریکہ کے ساتھ تجارتی جنگ چاہتا ہے نہ ہی اپنے مفادات کو نقصان پہنچنے دے ...
چین امریکہ کے ساتھ تجارتی جنگ چاہتا ہے نہ ہی اپنے مفادات کو نقصان پہنچنے دے گا: ترجمان این پی سی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیجنگ (آئی این پی ) ترجمان این پی سی جانگ ایے سوئی نے کہاہے کہ چین امریکہ کے ساتھ تجارتی جنگ چاہتا ہے نہ ہی اپنے مفادات کو نقصان پہنچنے دے گا۔
چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چین اور امریکہ کے درمیان تجارتی تناو کے حوالے سے این پی سی کے سالانہ اجلاس کے ترجمان جانگ ایے سوئی نے چا کہاکہ اقتصادی و تجارتی تناو کا درست حل ایک دوسرے کے لیے منڈی کو کھولنا ہے۔ فریقین کو چاہیے کہ بات چیت اور مشاورت کے ذریعے دونوں فریقین کے لیے قابل قبول حل کی تلاش کی جائے ۔ انہوں نے کہا کہ چین امریکہ کیساتھ تجارتی جنگ نہیں چاہتا تاہم چین کے مفادات کو نقصان پہنچنے بھی نہیں دیا جائے گا ۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں