پی ایس ایل میں آج کون کونسی ٹیموں میں ٹاکرا پڑے گا؟ آپ بھی جانیں

پی ایس ایل میں آج کون کونسی ٹیموں میں ٹاکرا پڑے گا؟ آپ بھی جانیں
پی ایس ایل میں آج کون کونسی ٹیموں میں ٹاکرا پڑے گا؟ آپ بھی جانیں

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )6 میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔

یہ میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان ہوگا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات سات بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹیموں نے اپنے چار چار میچز میں سے تین میچز جیت رکھے ہیں۔پوائنٹس ٹیبل پر اسلام آباد یونائیٹڈ تیسرے اور لاہور قلندرز چوتھے نمبر پر موجود ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے گزشتہ پانچ میچز میں اسلام آباد یونائیٹڈ فاتح رہی ہے۔

مزید :

PSL -PSL News Update -