مقدمہ قتل کے مجرم کی اپیل پر سزائے موت کوعمر قید میں تبدیل کردیا

 مقدمہ قتل کے مجرم کی اپیل پر سزائے موت کوعمر قید میں تبدیل کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں قائم دو رکنی بنچ نے قتل کے الزام میں سزائے موت کے مجرم کلیم اللہ کی اپیل پرفیصلہ سناتے ہوئے سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیاہے،مجرم کلیم اللہ نے اپیل میں سیشن عدالت کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا،سیشن عدالت نے ملزم کلیم اللہ کو سزائے موت کا حکم سنایا تھا،ملزم کلیم اللہ پر شہری کو قتل کرنے کا الزام ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی تھی۔
عمرقید میں تبدیل

مزید :

صفحہ آخر -