چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی کاز لسٹ کینسل
لاہور(نامہ نگار خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس محمد قاسم خان کی عدالت کی کاز لسٹ کینسل کر دی گئی،چیف جسٹس اپنی صاحبزادی کی شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں چیف جسٹس کی صاحبزادی کشمالہ قاسم کی شادی 6 مارچ کو طے ہے۔
کاز لسٹ