پاکستان تحریک انصاف کی صفوں میں انتشار ہے، احسن اقبال 

پاکستان تحریک انصاف کی صفوں میں انتشار ہے، احسن اقبال 

  

 اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما ء احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی صفوں میں بہت انتشار ہے، حکومت کو کوئی برتری حاصل نہیں ہوئی،ویڈیو میں بتایا جارہا ہے کہ ووٹ ضائع کیسے ہوتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں گزشتہ رات سامنے آنے والی ویڈیو کے حوالے سے کہا کہ اگر کوئی ویڈیو کا اتنا حصہ لیک کر دیتا ہے جہاں بتایا جا رہا ہے کہ ووٹ کیسے ضائع ہوتا ہے تو ہم کیا کہہ سکتے ہیں؟احسن اقبال نے کہا کہ ویڈیو میں بتایا جارہا ہے کہ ووٹ ضائع کیسے ہوتے ہیں۔

احسن اقبال 

مزید :

صفحہ آخر -