کھدائی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے مزدور جاں بحق 

کھدائی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے مزدور جاں بحق 

  

 رحیم یارخان (بیورو رپورٹ) ٹیوب ویل کی کھدائی کرنے کے دوران کنویں میں گرنے والے مزدور پر مٹی کا تودہ آگرادب کر جاں بحق ریسکیو عملہ نے کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد نعش نکال کر تدفین کے لئے ورثا کے حوالے کردی۔تفصیل کے مطابق خان پور کارہائشی حبیب اللہ (بقیہ نمبر18صفحہ 6پر)

گزشتہ روز بستی پیر بخش چوک نادر شہید میں ٹیوب ویل بورنگ کے لئے کی جانیوالی کھدائی کے دوران گہرائی میں جاگر جس پر مٹی کاتودہ آگرا دب جانے کے باعث مزدور حبیب اللہ موت واقع ہوگئی اطلاع ملنے پر ریسکیو عملہ نے موقع پر پہنچ کر کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد مٹی کے تودے تلے دب کر جاں بحق ہونے والے مزدور کی نعش نکال کر تدفین کے لئے ورثا کے حوالے کردی۔

کھدائی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -