کوکا کولا نے سپر لیگ پاسز اور تحائف جیتنے کاموقع فراہم کردیا

   کوکا کولا نے سپر لیگ پاسز اور تحائف جیتنے کاموقع فراہم کردیا

  

 لاہور(پ ر)کوکا کولا نے کراچی میں کرکٹ کے پرستاروں کے لئے پاکستان سپر لیگ پاسز اور تحائف جیتنے کا موقع فراہم کردیا کوکاکولا پاکستان نے حال ہی میں ایزی پیسہ کے ساتھ اشتراک کیا ہے جس کے ذریعہ کراچی میں کرکٹ کے شائقین کو پی ایس ایل پاسز اور کوکا کولا کے تحائف جیتنے کا موقع فراہم کیا جارہا ہے انی کراچی از لو مہم میں کوکا کولا پاکستان نے کراچی کی رنگارنگی کی دلچسپی کے لئے نیا قدم اٹھایا ہے یہ مہم کراچی کے عوام کی جدوجہد تحمل اور پرجوش پر امید کا اعتراف ہے جس کے لئے کوکا کولا ہمیشہ اپنی پرلطف ڈرنگ کے ذریعہ ان کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرتا ہے اس اشتراک سے کوکا کولا نے کراچی از لو کی مہم کے ذریعہ کراچی کے لوگوں کے ساتھ محبت کا عزم کا اعادہ کیا ہے لکی ڈرا میں شرکت کے لئے شائقین کو ایزی پیسہ ایپ ڈاؤن لوڈ کرکے کوئی بھی یوٹیلٹی بل ادا کرنا ہوگا جیتنے والے بیس خوش نصیبوں کو کراچی نیشنل سٹیڈیم میں ہونے والے اگلے پی ایس ایل میچ دیکھنے اور نئے کوکا کولا کے تحائف دئیے جائیں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -