محکمہ وائلڈ لائف نے کالے ہرنوں کی چوری پر2ذمہ دار ملازمین کوبرطرف کردیا

  محکمہ وائلڈ لائف نے کالے ہرنوں کی چوری پر2ذمہ دار ملازمین کوبرطرف کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کر ائم رپو رٹر) محکمہ وائلڈ لائف نے سفاری زو میں 4کالے ہرنوں کی چوری کی ذمہ داری ملازمین پر عائد کرتے ہوئے دوملازمین کو ملازمتوں سے برطرف کردیا جبکہ باقی ذمہ دار ملازمین کے خلاف محکمانہ کارروائی کا فیصلہ واضح رہے کہ سفاری پارک میں چند روز قبل 4 کالے ہرنوں کو چوری کرلیا گیا تھا  پولیس تفتیش نے مذکورہ ملزم کو قصور وار ٹھہراتے ہوئے ان کو ملازمتوں سے برطرف کردیا ۔

مزید :

علاقائی -