غیر ملکی شہریوں کو لوٹنے والے  گروہ کے 4 ارکان کو گرفتار کرلیا 

  غیر ملکی شہریوں کو لوٹنے والے  گروہ کے 4 ارکان کو گرفتار کرلیا 

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر) تھانہ ریس کورس پولیس نے غیر ملکی شہریوں کو لوٹنے والے گروہ کے 4 ارکان کو گرفتار کرلیا    ملزمان میں گروہ کا مفرور سرغنہ رانا عرفان کا ڈرائیور عمران اور جیل کے تین اہلکار شامل ملزمان پر الزام عائد ہے کہ انہوں نے ایک غیر ملکی جوڑے کو ریس کورس پارک بلا کر انہیں ڈرا دھمکا کر 6 ہزار 300 یورو لوٹ لئے جبکہ گروہ کا مرکزی ملزم وقوعہ کے اگلے روز 11 فروری کو جرمنی فرار ہوگیا۔ پولیس نے رانا عرفان کے ڈرائیور سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا جن میں 3 ملزمان جو وردی پہن کر جوڑے کو ڈراتے دھمکاتے رہے۔

مزید :

علاقائی -