نوجوان نے زندگی کا خاتمہ کرلیا

نوجوان نے زندگی کا خاتمہ کرلیا

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) نصیر آباد  کے علاقے میں 26سالہ افضل نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی گولیاں کھا لیں جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا۔

پولیس نے نعش کو مردہ خانہ منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔

مزید :

علاقائی -