سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالا گرفتار

 سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالا گرفتار

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) اقبال ٹاؤن پولیس نے کاروائی کے دوران سوشل میڈیا پراسلحہ اور ہوائی فائرنگ کی تشہیر کرنیوالے ملزم فرید کو گرفتار کر کے ملزم فرید کے قبضہ سے پسٹل اور گولیاں برآمدمقدمہ درج کرلیا پولیس کے مطابق ملزم نے ناجائز اسلحہ کیساتھ تصاویر اور ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کی تھیں۔

اقبال ٹاؤن پولیس  نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش ہوائی فائرنگ  کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق

مزید :

علاقائی -