سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تفریق  کی کمی کے الاؤنس کا نوٹیفکیشن جاری

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تفریق  کی کمی کے الاؤنس کا نوٹیفکیشن جاری

  

 ملتان (جنر ل ر پو رٹر) حکومت پاکستان فنانس ڈویژن نے ملازمین کے تنخواہوں میں تفریق کی کمی("Disparity Reduction allowance)کے الاؤنس کا نوٹیفیکیشن جاری(بقیہ نمبر24صفحہ 6پر)

 کر دیا ہے یہ الاؤنس بنیادی تنخواہ کا 25 فیصد ہوگا جو یکم مارچ 2021  سے لاگو ہوگا۔یہ الاؤنس گریڈ ایک سے 19 تک کے وفاقی سرکاری ملازمین پر لاگو ہوگا۔

نوٹیفکیشن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -