لیاقت آباد، کوڑا کرکٹ کے کنٹینر سے نومولود بچے کی نعش برآمد
لاہور (کر ائم رپو رٹر)لیا قت آ با د کے علا قہ پیکو روڈ پر واقعہ کوڑا کرکٹ کے ایک کنٹینر سے نومولود بچے کی نعش برآمد ہوئی تھی جسے پولیس نے قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا پولیس کے مطابق ایک موٹر سائیکل پر سوار دونوجوان جنہوں نے ہیلمٹ پہن رکھے تھے نومولود بچے کی نعش کوڑا دان میں پھینک کر فرار ہوگئے تھے پولیس کا کہنا ہے کہ کسی نامعلوم خاتون نے اپنا گناہ چھپانے کے لئے بچے کی نعش کو کوڑا دان میں پھینک دیا۔