پیپر لیک کرنے کے کیس میں  ملوث ملزم کی درخواست ضمانت  پروکلاء   حتمی بحث کیلئے طلب 

پیپر لیک کرنے کے کیس میں  ملوث ملزم کی درخواست ضمانت  پروکلاء   حتمی بحث ...

  

لاہور(نامہ نگار)سپیشل جج اینٹی کرپشن صہیب رومی پنجاب پبلک سروس کمیشن کے پیپر لیک کرنے کے کیس ملوث ملزم فہد علی کی درخواست ضمانت پرآج 4مارچ کووکلاء کو حتمی بحث کیلئے طلب کرلیا ملزم کیخلاف اینٹی کرپشن حکام نے مقدمہ درج کررکھا ہے ملزم کا  موقف ہے کہ وہ بے قصور ہے اینٹی کرپشن نے حقائق کے برعکس اس کیخلاف مقدمہ درج کیاہے عدالت سے استدعاہے کہ اس کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری منظور کی جائے۔

مزید :

علاقائی -