آمدنی سے زائد اثاثے، فواد حسن فواد کیس کی سماعت 17مارچ تک ملتوی 

 آمدنی سے زائد اثاثے، فواد حسن فواد کیس کی سماعت 17مارچ تک ملتوی 

  

لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت کے جج محمد اکمل خان نے آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کے کیس کی سماعت 17مارچ تک ملتوی کردی، دوران سماعت نیب کے تین گواہوں کے بیانات قلمبند کئے گئے فوادحسن فواد عدالت کے روبرو پیش ہوئے،فواد حسن فواد پر آمدنی سے زائد اثاثہ جات بنانے کا الزام ہے۔

مزید :

علاقائی -