کالے یرقان میں مبتلا 50 سالہ خاتون چل بسی

  کالے یرقان میں مبتلا 50 سالہ خاتون چل بسی

  

 رحیم یارخان (بیورو رپورٹ) رحیم یارخان اوراس کے نواحی علاقوں میں کالے یرقان کے باعث اموات کاسلسلہ جاری 50سالہ خاتون ہسپتال میں دم توڑگئی۔ مزید4متاثرہ افراد کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر(بقیہ نمبر35صفحہ 6پر)

دیاگیا۔ تفصیل کے مطابق ظاہر پیر کی رہائشی50سالہ نسیم بی بی کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثا نے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل جہاں 50سالہ نسیم بی بی طبی امداد کے باوجود جانبرنہ ہوپائی اور دم توڑگئی۔ اسی طرح مزید 4 افراد جن میں مڈ درباری کارہائشی40سالہ ظفر راجن پور کا رہائشی 50سالہ محمدعالم ڈہرکی(سندھ) کارہائشی45سالہ حسین بخش اورخانپورکارہائشی75سالہ واحد بخش کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثا نے طبی امدادکیلئے ہسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

چل بسی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -