ملتان میں نان سٹاپ وارداتیں‘ شہری قیمتی اشیاء سے محروم 

ملتان میں نان سٹاپ وارداتیں‘ شہری قیمتی اشیاء سے محروم 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خصو صی  ر پو رٹر) شہر ااس کے گرد و نواح میں ڈکیتی وچوری کی مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے مالیت کی نقدی،موٹرسائیکلیں،مویشی ودیگر سامان سے محروم ہوگئیپولیس نے مقدمات کا اندراج کر کے کاروای شروع کر دی ہے۔تفصیل کے مطابق تھانہ قطب پور کے علاقیبلال چوک محمد آصف سیتین مسلح ڈاکو نقدی20ہزار سمیت موبائل چھین کر فرار ہو(بقیہ نمبر38صفحہ 6پر)
گئے،اسی تھانہ کی حدود اسی جگہ محمد ریاض سے بھی تین ڈاکو نیاسلحہ کی نوک پر  1لاکھ 15ہزارسیمحروم کردیا،تھانہ شاہ رکن عالم کیعلاقیتھانہ چوک محمد ذیشان سیتین نامعلوم افراد نے گن پوائنٹ پر نقدی 35ہزارچھین کرلیگئے،تھانہ شاہ شمس کیعلاقیگلی نمبر7محمودآبادمحمد معشوق کیگھردومسلح ڈاکو نے داخل ہوکر اہل خانہ کو اسلحہ کے زورپر یرغمال بناکر نقدی1لاکھ50ہزار سمیت دوتولہ طلائی زیور لیکر اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہوگئے،تھانہ جلیل آبادکیعلاقیزکریاکالونی محمد ہارون، تھانہ گلگشت کیعلاقیاللہ شافی چوک فیروزآفتاب، کالرو کالونی محمودرزاق،گول باغ سے محمد علی،تھانہ شاہ شمس کے علاقے محمودآباد آصف، رنگیل پور سے محمد مہران،سورجکنڈ روڑ سے ملک عبدالروف، تھانہ ممتازآبادکیعلاقیطاہر شمشاد،تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے ثقلین حیدرکی موٹرسائیکلیں، ٹیلی فون مارکیٹ ابو ذرکی دوکان سے بیٹریاں مالیت12لاکھ، تھانہ دہلی گیٹ کیعلاقے جنازہ گاہ باہر سے محمد آصف کی موٹرسائیکل، تھانہ دولت گیٹ کے علاقے محمد سعید کے گھرکاسوئی گیس میٹر، تھانہ پاک گیٹ کیعلاقیمدثر محمود کی جیب سے موبائل مالیت25ہزار،تھانہ مخدوم رشید کیعلاقیسجادحسین کا پک اپ ڈالہ مالیت ڈھائی لاکھ، محمد غفار کی موٹرسائیکل، جاوید اقبال سکیورٹی گارڈکیمطابق ٹاورسے بیٹریاں مالیت5لاکھ، طالب حسین کیبھانہ سے چھے بکریاں مالیت1لاکھ80ہزارجبکہ تھانہ صدر جلالپورکیعلاقیفیض الرحمان کیگھر سے بھیڑ مالیت70ہزار چوری ہوگئے۔
محروم