پہلی سے آٹھویں جماعت کے سالانہ  امتحانات‘ بچوں کو پاس کرنے کا طریقہ وضع

پہلی سے آٹھویں جماعت کے سالانہ  امتحانات‘ بچوں کو پاس کرنے کا طریقہ وضع

  

 ملتان (جنر ل ر پو رٹر) پہلی سے آٹھویں جماعت کے طلباوطالبات کے سالانہ امتحانات،، سکول ایجوکیشن نے بچوں کو پاس کرنے کا طریقہ واضح کردیا۔ اس سلسلے میں جاری مراسلے میں  پنجاب ایگزمیشن کمیشن (بقیہ نمبر47صفحہ 6پر)

نے موسم سرما کا ہوم ورک چیک کرنے کا طریقہ بتا دیا۔ہوم ورک صفائی اور اچھے طریقے سے پیش کرنے پر پانچ نمبر ملیں گے۔ٹھیک کام کرنے پر دس نمبر ملیں گے۔مکمل کام کرنے کے پندرہ نمبر ہوں گے۔ اورل شارٹ سوالات کے بیس نمبر مختص کیے گئے۔محکمہ سکول ایجوکیشن نے ہوم ورک کے پچاس اور سالانہ امتحانات کے پچاس نمبر رکھیں ہیں۔

امتحانات

مزید :

ملتان صفحہ آخر -