جنوبی پنجاب: ایس پی سمیت 6  ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے

جنوبی پنجاب: ایس پی سمیت 6  ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے

  

 ملتان (خصو صی  ر پو رٹر) ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کیپٹن(ر)ظفر اقبال اعوان نے ایک ایس پی سمیت چھے ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلے کردیئیگئے۔ایس پی (بقیہ نمبر50صفحہ 6پر)

انویسٹیگیشن وہاڑی فاروق احمد انور کو ایس پی انویسٹی گیشن بہاولنگر تعینات کر دیا،ڈی ایس پی صدر ملتان ہمایوں افتخار کو جنوبی پنجاب پولیس آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت،تعیناتی کے منتظر ڈی ایس پی فیاض احمد کو ڈی ایس پی صدر ملتان تعینات کر دیا گیا،ڈی ایس پی گلگشت ملتان محمد نصراللہ کو ڈی ایس پی جتوئی مظفرگڑھ لگادیاگیا،ڈی ایس پی لیگل بہاولپور مقبول احمد وٹو کو  ڈی ایس پی انویسٹیگیشن 3 ملتان تعینات کر دیا گیا،ڈی ایس پی انویسٹیگیشن 3 ملتان شہزاد منظوراور ڈی ایس پی صدر بہاولنگر عباس اختر کو ایس پی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے

تبادلے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -