40 ہزار مالیت کے پرائز بانڈ کی  قرعہ اندازی 10 مارچ کو ہوگی

40 ہزار مالیت کے پرائز بانڈ کی  قرعہ اندازی 10 مارچ کو ہوگی

  

 ملتان (نیوز  ر پو رٹر) نیشنل سیونگز (قومی بچت) کے زیر اہتمام 40 ہزار روپے مالیت کے پریمیم پرائز بانڈکی قرعہ(بقیہ نمبر34صفحہ 7پر)

 اندازی 10 مارچ کو ہو گی۔ جس کا پہلا انعام 8 کروڑ کا ایک،دوسرے انعام میں 3 کروڑ روپے کے 3 جبکہ تیسرے انعام میں 5 لاکھ روپے مالیت کے 660 انعامات ہیں۔علاوہ ازیں 200 روپے مالیت کیانعامی بانڈکی قرعہ اندازی 15مارچ کو ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے کا ایک، دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے 5 جبکہ تیسرے انعام میں 1250 روپے کے 2394 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

قرعہ اندازی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -