بہاولپور کے متعدد تھانوں کو نئی گاڑیاں فراہم

بہاولپور کے متعدد تھانوں کو نئی گاڑیاں فراہم

  

  

 بہاول پور(بیورورپورٹ)بہا ول پور کے متعدد تھانہ جات کو حکومت پنجاب کی طرف سے نئی گاڑیاں فراہم کی گئی ہیں ان(بقیہ نمبر41صفحہ 7پر)

 تھانہ جات میں تھانہ سول لائنز،تھانہ قائم پور، تھانہ صدر حاصل پور،تھانہ عباس نگر،تھانہ مسافر خانہ،تھانہ خیرپور ٹامیوالی،تھانہ صدر یزمان،تھانہ سٹی احمد پور شرقیہ تھانہ صدر احمد پور شرقیہ اور تھانہ چنی گوٹھ شامل ہیں۔

فراہم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -