پی ٹی آئی رکن کا ووٹ ڈالنے  کے بعد عمران خان زندہ باد کا نعرہ 

  پی ٹی آئی رکن کا ووٹ ڈالنے  کے بعد عمران خان زندہ باد کا نعرہ 

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پی ٹی آئی کے ایک رکن جے پرکاش نے ووٹ ڈالنے کے بعد عمران خان زندہ باد کا نعرہ لگایا۔ بدھ کو  س قومی اسمبلی میں  سینیٹ الیکشن کے دوران پی ٹی آئی کے ایک رکن جے پرکاش نے ووٹ ڈالنے کے بعد عمران خان زندہ باد کا نعرہ لگایا

نعرہ

مزید :

صفحہ اول -