ثناء اللہ مستی خیل نے ووٹ ڈالنے کے بعد پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا

  ثناء اللہ مستی خیل نے ووٹ ڈالنے کے بعد پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)ثناء اللہ مستی خیل نے ووٹ ڈالنے کے بعد پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا۔ ارکان ہال میں تصاویر بنواتے رہے، ٹولیوں کی شکل میں گپ لگاتے رہے۔ قومی اسمبلی ہال میں کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑائی گیں، ارکان گلے ملتے رہے اور مصافحہ کرتے رہے اور بہت کم ارکان نے ماسک پہن رکھا تھا۔ 

پاکستان کا نعرہ

مزید :

صفحہ اول -