سینیٹ الیکشن سوشل میڈیا  پر ٹاپ ٹرینڈ بنا رہا

      سینیٹ الیکشن سوشل میڈیا  پر ٹاپ ٹرینڈ بنا رہا

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سینیٹ الیکشن سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ رہنے کیساتھ ساتھ دن بھر موزوں بحث بنا رہا سرکاری دفاتر یا کاروباری مراکز‘ گلی محلے ہوں یا بازار یا سیاستدانوں کے ڈیرے ہر جگہ پر سینیٹ الیکشن کے حوالہ سے ہی گفتگو دیکھنے میں آئی جبکہ سینیٹ الیکشن کے حوالہ سے مختلف اقسام کی پوسٹیں دیکھنے میں آئیں  ۔ 

 ٹاپ ٹرینڈ

مزید :

صفحہ اول -