آصف زرداری کی ایوان میں آمد، شہباز شریف سے ملاقات

     آصف زرداری کی ایوان میں آمد، شہباز شریف سے ملاقات

  

 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)  پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری سینیٹ انتخابات کے موقع پر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ملاقات کی سابق صدر آصف زرداری کی ایوان میں آمد کے موقع پر اپوزیشن ارکان نے تالیاں بجائیں اس موقع پر سابق صدر نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے بھی ملاقات کی ایوان میں آصف زرداری اور شہباز شریف کے درمیان خوشگوار جملوں کا تبادلہ ہوا، اپوزیشن کے دیگر رہنماء بھی دونوں رہنماؤں کے گرد جمع ہوئے زرداری اور شہباز کی ایوان میں ملاقات کے موقع پر بلاول بھٹو،خواجہ آصف اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔

ملاقات

مزید :

صفحہ اول -