اپوزیشن اور حکومت کے4،4 افراد نے  پولنگ ایجنٹ کے فرائض سر انجام دیئے 

   اپوزیشن اور حکومت کے4،4 افراد نے  پولنگ ایجنٹ کے فرائض سر انجام دیئے 

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)  اپوزیشن کی جانب سے علی گوہر، عبدالقادر پٹیل، مرتضیٰ جاوید عباسی، شاہدہ رحمانی، حکومت کی طرف سے زین قریشی، علی محمد خان، کنول شوذب، علی نواز و دیگر و دیگر نے پولنگ  ایجنٹ کے فرائض سر انجام دیئے۔

پولنگ  ایجنٹ

مزید :

صفحہ اول -