موبائل اندر لے جانے پر عائد پابندی پر سختی سے عملدرآمد کرایا گیا

   موبائل اندر لے جانے پر عائد پابندی پر سختی سے عملدرآمد کرایا گیا

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سینیٹ  کی 2نشستوں پر  پولنگ    کے دوران قومی اسمبلی میں اراکین کے موبائل اندر لے جانے پر عائد پابندی پر سختی سے عملدرآمد کرایا  گیا، پیپلز پارٹی کے ایم این اے عبدالقادر پٹیل اور سکیورٹی عملے کے درمیان تکرار بھی ہوئی، عبدالقادر پٹیل نے تکرار کے بعد اپنا موبائل فون جمع کرادیا اور کہا کہ اگر حکومتی رکن میں سے کوئی موبائل فون اندر لایا تو ذمہ دار سیکیورٹی عملہ ہوگا۔

موبائل اندر 

مزید :

صفحہ اول -