بلاول بھٹو کو شہباز شریف سے ملاقات سے روک دیا گیا 

بلاول بھٹو کو شہباز شریف سے ملاقات سے روک دیا گیا 

  

 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو شہباز شریف سے ملاقات سے روک دیا گیا۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کی جیت کی مبارک باد دینے شہباز شریف کی رہائش گاہ پہنچے تھے اس پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پارلیمان کے رکن ہونے کی حیثیت میں ملک کی کسی بھی جیل کا دورہ میرا اختیار ہے، تمام ادارے پارلیمان کو جواب دہ ہیں، قائمہ کمیٹی کا سربراہ ہونے کی حیثیت میں یہ معاملہ پارلیمان میں اٹھاؤں گا،۔

بلاول بھٹو

مزید :

صفحہ اول -