سینیٹ الیکشن میں گیلانی کی فتح، پی پی سندھ کا 3روزہ جشن جمہوریت منانے کا اعلان 

سینیٹ الیکشن میں گیلانی کی فتح، پی پی سندھ کا 3روزہ جشن جمہوریت منانے کا ...

  

 کراچی(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی سندھ نے سینیٹ الیکشن میں کامیابی پر تین روزہ جشن جمہوریت منانے کا اعلان کر دیا، پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وفاق میں یوسف رضا گیلانی اور سندھ میں پیپلز پارٹی کے سینیٹرز کی کامیابی پر سندھ بھر کے ضلعی ہیڈکوارٹرز میں تین دن جشن منایا جائے گا۔ پیپلز پارٹی کے سندھ بھر کے ضلعی صدور و دیگر عہدیداران اپنے اپنے اضلاع میں جشن کیلئے فائر ورکس تقاریب منعقد کریں۔ نثار کھوڑو نے کہا وفاق میں یوسف رضا گیلانی کی کامیابی وزیراعظم عمران خان کیخلاف عدم اعتماد ہے۔ ثابت ہوگیا تبدیلی سرکار کے اراکین اور اس کے اتحادی بھی عمران خان کیساتھ چلنا نہیں چاہتے۔ وفاق میں پی

مزید :

صفحہ اول -