ٹاؤن تھری میں ممنوعہ شاپنگ بیگز اور تجاوزات کیخلاف کارروائی، گاڑی سامان ضبط

ٹاؤن تھری میں ممنوعہ شاپنگ بیگز اور تجاوزات کیخلاف کارروائی، گاڑی سامان ضبط

  

پشاور(سٹی رپورٹر)ایڈمنسٹریٹر ٹاؤن تھری فخرالاسلام کی خصوصی ہدایت انفورسمنٹ آفیسر حضرت علی۔انفورسمنٹ آفیسرارباب امین حیدر نے یونیورسٹی ٹاؤن اور ارباب روڑ جہانگیر آباد‘ بورڈبازار 25کلو غیر ممنوعہ شاپنگ بیگز اور تجاوزات کے خلاف آپریشن میں ایک گاڑی سامان ضبط کرلیا  گذشتہ روز ٹاؤن تھری کے انفورسمنٹ آفیسرز نے یونیورسٹی روڈ ‘ یونیورسٹی ٹاؤن اور ارباب روڑ جہانگیر آباد‘ بورڈبازار میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا اس دوران انہوں نے دکانوں سے با ہر پڑا ہوا ایک گاڑی سامان ضبط کرلیا جبکہ غیرممنوعہ 25 کلو شماہ پنگ بیگز میں ضبط کرلئے اس دوران ٹاؤن تھری انتظامیہ نے دکانداروں کو اپنے حدود میں رہنے کی ہدایت کی اور کہاکہ تجاوزکرنے سے گریزکریں بصورت د یگر سخت کارروائی کی جائیگی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -