صاف پانی سمیت 56 کمپنیز کی تشکیل کیس میں حکومت سے جواب طلب

  صاف پانی سمیت 56 کمپنیز کی تشکیل کیس میں حکومت سے جواب طلب

  

 لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے صاف پانی سمیت 56 کمپنیز کی تشکیل کے کیس میں پنجاب حکومت سے جواب طلب کر لیا  عدالت نے پنجاب حکومت سمیت دیگرمدعاعلیہان کونوٹس جاری کردیئے جبکہ فریقین کے وکلاء کو بھی بحث کیلئے 12 مارچ کو طلب کرلیا درخواست گزار کاموقف ہے کہ 2017ء میں 56کمپنیز کی تشکیل کیخلاف درخواست دائر کی پنجاب حکومت نے کمپنیوں کے ذریعے اپنے من پسند افراد کو نوازا،56کمپنیز کی تشکیل غیر قانونی قرار دیا جائے۔

جواب طلب 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -