ملاکنڈ یونیورسٹی نے ماسٹرز امتحانات کے داخلوں کااعلان کردیا

ملاکنڈ یونیورسٹی نے ماسٹرز امتحانات کے داخلوں کااعلان کردیا

  

چکدرہ(نمائندہ پاکستان)ملاکنڈ یونیورسٹی نے ماسٹرز امتحانات کے داخلوں کااعلان کردیا،جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ایم اے، ایم ایس سی امتحانات کے لئے ریگولراور پرائیویٹ طلبہ کے داخلوں کی آخری تاریخ 19مارچ مقرر کی گئی ہے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -