پبی میں قبضہ مافیا کیخلاف کارروائی 5 کروڑ مالیت کی اراضی وگزار
پبی (نما ئندہ پاکستان)ا یڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ایف اینڈ پی) نو شہرہ مس وزیر اور اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ عبدالصمد نظانامی کا قبضہ مافیا کے خلاف بڑی کاروائی 8کنال 5 مرلے قمیتی زمین وارگزا 5 کروڑ مالت کی زمین قبضہ مافیاء سے وارگزاڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضا اوزگن کی ھدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ایف اینڈ پی) مس وزیر اور اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ عبدالصمد نظانامی نے قبضہ مافیاء سے 8 کنال 5 مرلے قمیتی زمین وارگزا 5 کروڑ مالت کی زمین قبضہ مافیاء سے وارگزاڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء اوزگنْ کے مطابق نوشہرہ کے تمام علاقوں میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بلا امتیاز آپریشن جاری رہے گا۔اور دوبارہ تجاوزات قا ئم /قبضہ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جا ئے گی.