شہبار شریف کا  پمز میڈیکل ٹیم نے طبی معائنہ کیا 

  شہبار شریف کا  پمز میڈیکل ٹیم نے طبی معائنہ کیا 

  

 اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبار شریف کا طبی معائنہ  کیا گیا۔ پمز میڈیکل ٹیم نے شہباز شریف کا مکمل طبی معائنہ کیا۔  ذرائع کے مطابق  نیورو سرجن نے  ہدایت کی ہے کہ شہباز شریف سفر نہیں کر سکتے۔میڈیکل ٹیم  نے حزب اختلاف کو سات دن بیڈ ریسٹ  اور  ادویات وقت پر لینے کی  بھی ہدایت  کی ہے۔میڈیکل ٹیم میں ڈاکٹر ذوالفقار غوری،وفیسر محمد نعیم ملک اور فیصل ساجد نذیر بھٹی   شامل  ہیں۔

  شہبار شریف

مزید :

پشاورصفحہ آخر -