سندھ اسمبلی کا تماشہ اپنی  آنکھوں سے دیکھا، قائم علی شاہ

سندھ اسمبلی کا تماشہ اپنی  آنکھوں سے دیکھا، قائم علی شاہ

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ جس وقت سندھ اسمبلی میں واقعہ پیش آیا وہ وہیں موجود تھے اور انہوں نے خود اپنی آنکھوں سے پورا تماشہ دیکھا تھا۔سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قائم علی شاہ نے کہا کہ اسمبلی میں کل ہونے والے لڑائی جھگڑے کی مذمت کرتا ہوں۔انہوں نے کہاکہ اسمبلی میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے کی انکوائری کا کہا ہے۔سابق وزیراعلی سندھ نے کہا کہ ایسا نہیں ہوتا کہ ممبر کو اٹھا کر لے جائیں۔

مزید :

صفحہ آخر -