کراچی:معروف نعت خواں   سعید ہاشمی انتقال کرگئے

کراچی:معروف نعت خواں   سعید ہاشمی انتقال کرگئے

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)معروف نعت خواں الحاج سعید ہاشمی طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے۔نعت خواں الحاج سعید ہاشمی کے اہلِ خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔اہلِ خانہ کے مطابق سعید ہاشمی گزشتہ کئی روز سے کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے، جو دورانِ علاج انتقال کر گئے۔

مزید :

صفحہ آخر -