اپوزیشن کی سیاست ،حکومت میں خوب پیسے بناﺅ،فوادچودھری

 اپوزیشن کی سیاست ،حکومت میں خوب پیسے بناﺅ،فوادچودھری
 اپوزیشن کی سیاست ،حکومت میں خوب پیسے بناﺅ،فوادچودھری

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فوادچودھری کاکہناہے کہ اپوزیشن کی سیاست ،حکومت میں خوب پیسے بناﺅ، اپوزیشن میں ہوتوحکومت میں آنے کیلئے خوب پیسے لگاﺅ،جب حکومت میں آﺅ تو پھر خوب پیسے کماﺅ۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ ایسی سیاست سے پاکستان کو شدید نقصان پہنچا ہے،وزیراعظم عمران خان اس دائرے کاتوڑ کررہے گا،تقسیم واضح ہے ایک طرف انصاف ہے دوسری بیوپاری ،اب فیصلہ ہوگا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -