یہ میں ہوں،یہ چیف منسٹر خیبرپختونخوا ہے اوریہ ہماری وکٹری پارٹی ہورہی ہے،شبلی فرازکی پاوری ویڈیو وائرل

یہ میں ہوں،یہ چیف منسٹر خیبرپختونخوا ہے اوریہ ہماری وکٹری پارٹی ہورہی ...
یہ میں ہوں،یہ چیف منسٹر خیبرپختونخوا ہے اوریہ ہماری وکٹری پارٹی ہورہی ہے،شبلی فرازکی پاوری ویڈیو وائرل

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر شبلی فراز کی سینیٹ انتخابات میں کامیابی کے بعد پاوری ویڈیو وائرل ہو گئی ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی12 نشستوں میں سے 10 پر کامیابی حاصل کرنے کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے وزیراعلیٰ محمود خان اوردیگر کے ساتھ ویڈیو بنائی جس میں شبلی فراز کاکہناتھا کہ یہ میں ہوں،یہ چیف منسٹر خیبرپختونخوا ہے اوریہ ہماری وکٹری پارٹی ہورہی ہے،ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اوردیگر رہنما سینیٹ الیکشن میں کامیابی کے بعد خوشی کااظہار کررہے ہیں۔

مزید :

قومی -علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور -