گیلانی اپنی پولنگ ایجنٹ کا اتھارٹی لیٹر دینے قومی اسمبلی خود پہنچے

گیلانی اپنی پولنگ ایجنٹ کا اتھارٹی لیٹر دینے قومی اسمبلی خود پہنچے
گیلانی اپنی پولنگ ایجنٹ کا اتھارٹی لیٹر دینے قومی اسمبلی خود پہنچے

  

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم) کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی اپنی پولنگ ایجنٹ شازیہ مری کا اتھارٹی لیٹر دینےگزشتہ روز خود قومی اسمبلی خود پہنچے۔ انہوں نے بتایا کہ ابھی تک میرا پولنگ ایجنٹ ہی نہیں ، اس لئے اپنی پولنگ ایجنٹ شازیہ مری کا اتھارٹی لیٹر دینے قومی اسمبلی پہنچا ہوں ۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -