کورونا سے متاثرہ کھلاڑیوں کو کس چیز کی اجازت دیدی گئی تھی ؟ شاہد آفریدی نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

کورونا سے متاثرہ کھلاڑیوں کو کس چیز کی اجازت دیدی گئی تھی ؟ شاہد آفریدی نے ...
کورونا سے متاثرہ کھلاڑیوں کو کس چیز کی اجازت دیدی گئی تھی ؟ شاہد آفریدی نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملتان سلطانز کے کھلاڑی شاہد خان آفریدی کاکہناہے کہ کورونا سے متاثرہ کھلاڑی کو وارم اپ میچ کھلایا گیا ۔

نجی ٹی وی سما نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفرید ی نے کہاکہ پی سی بی کے بڑے سخت رولز تھے ،میں خود بائیو سیکیورببل میں ہوں ،جم کی بھی مشکل سے اجازت ملتی تھی،ان کاکہناتھا کہ پی ایس ایل بڑا برینڈبن گیا ہے کرکٹ کو بڑا نقصان ہوگا،شاہد آفریدی نے کہاکہ 22 ،20 میچز کو ری شیڈول کرنا آسان نہیں ہوگا،اس سال اور بھی بڑے ایونٹس ہیں ۔

یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سات کورونا وائرس کے کیس سامنے آنے پر پی ایس ایل سیزن چھ کو ملتوی کر نے کا اعلان کر دیا ہے ۔

مزید :

کھیل -PSL -