بیٹے کی پیدائش کے بعد کرینہ کپور کی پارٹی کرتے تصویر وائرل

بیٹے کی پیدائش کے بعد کرینہ کپور کی پارٹی کرتے تصویر وائرل
بیٹے کی پیدائش کے بعد کرینہ کپور کی پارٹی کرتے تصویر وائرل
سورس: Instagram/kareenakapoorkhan

  

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ کرینہ کپور اور پٹودی خاندان کے چھوٹے نواب اداکار سیف علی خان کی پارٹی کرتے نئی تصویر وائرل ہو گئی ہے، گزشتہ دنوں جوڑی کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی ، اب انہیں  اب پارٹی کرتے ہوئے دیکھا گیا جس کی تصویر بھی سامنے آگئی ۔

 کرینہ  کی   بہن کرشمہ کپور کی جانب سے اپنے انسٹا گرام اکاؤںٹ پر ایک تصویر شیئر کی گئی جس میں ملائیکہ اروڑا، امریتا اروڑا، نتاشا پونےوالا کو  کرینہ کپور اور سیف علی خان کے گھر پر موجود دیکھے جاسکتا ہے۔

کرشمہ کپور نے تصویر شیئر کرتے ہوئے ساتھ میں ’خوبصورت شام ‘ کا کیپشن بھی دیا ہے۔کرشمہ کپور کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کرینہ کپور کے گھر کے ٹیرس پر موجود سب ہی خوشگوار موڈ میں نظر آ رہے ہیں۔

مزید :

تفریح -